https://ur.abna24.com/xhngL12 جولائی 2015 - 13:04 News ID 700479 اخبار آسیای غربی و خاورمیانه اصلی صفحہ اخبار آسیای غربی و خاورمیانه تصویری رپورٹ/ یمنیوں کی استقامت خون کے آخری قطرے تک 12 جولائی 2015 - 13:04 News ID: 700479 ابنا: یمن کے مظلوم عوام نے صنعا میں سعودی سفارتخانے کی دیوار پر سفید کپڑا ٹانگ کر اس پر سرخ رنگ سے اپنے ہاتھوں کے نشان لگا کر آل سعود کے لیے یہ ثابت کیا کہ یمنی عوام خون کے آخری قطرے تک اپنے حقوق کا دفاع کریں گے اور ظلم کے نیچے نہیں دبیں گے۔